فیصل عجمی

 


فیصل عجمی۔ دورحاضر کے پاکستانی  اہم شاعر ہیں ۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’شام‘‘، ’’مراسم‘‘ اور ’’خواب‘‘۔اسلام آباد سے ادبی مجلہ’’آثار‘‘ نکالا جو ایک مدت تک بڑی آب وتاب سے نکلتا رہا۔ان کے کلیات سخن آباد کے نام سے چھپ چکے ہیں  بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:341